Add Poetry

دعا

Poet: alizy By: alizy, bwp

 یا رب
ہوں سوالی میں تیرے در پر
آنکھ نم ہے اپنے غم پر

تو ہی جانتا ہے میرے دکھ کو
نجات کی امید ہے تیر ے در پر

لا حاصل تھی جستجو میری
منزل تھی بے نشاں میری

اب منزل زرا سامنے ہے
ہمت ٹوٹ رہی ہے میری

جو تو تھام لے مجھ کو
تو سنور جا ئے زندگی میری

Rate it:
Views: 440
14 Jul, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets