ہو قبول یہ دعا یا رب نہ دولت نہ دنیا یا رب انگلی پکڑ کر مری اپنی راہ پہ چلا یا رب کیا جانوں یہ بھول بھلیاں الجھی گھتیاں سلجا یارب ابن آدم پھر ٹھرے گا مجرم گر بھٹکا یہ بندہ ترا یا رب