دعا

Poet: Arooj Fatima (Lucky) By: Arooj Fatima (Lucky) , jeddah

یا الله
ُتوں نے چاہا تھا
تو ُتوں نے دیا تھا
، ُتوں نے چاہا
تو ُتوں نے لے لیا
ُتوں چاہے گا تو
پھر دے دیں گا
نا میرا کچھ تھا
نا میرا کچھ ہے
نا میرا کچھ ہو گا
سب کچھ تیرا تھا
سب کچھ تیرا ہے
سب کچھ تیرا ہی رہے گا
پس میں نے خود کو
تیرے ُسپرد کر دیا

Rate it:
Views: 433
26 Aug, 2013
More Religious Poetry