ایے اللہ اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے تو میرے جسم میرے روح کو اچھا کردے یہ حالت اپنی جو میں نے خود بنائی یے مگر جیسا تو چاہتا یے اب ویسا کر دے مجھے میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کر دے