Add Poetry

دعا

Poet: yumna khan By: yumna khan, hyderabad

اے خدا اس قوم کو بیدار کر دے
محتا جی سے بچا کر انھیں خودار کردے

انھیں اس ملک کی محبت سے سر شا ر کردے
زندہ انھیں کر کے اتحاد ان کا پا ئیدار کر دے

اے خدا اس قوم کو خود سے وفادار کردے
انھیں رضاءے الھی کا طلب گار کردے

انھیں زندہ کر کے خداانھیں بیدار کر دے
دشمن کے منصوبوں کو تو بے کار کر دے

ان کے گندے عزاءم کو تو تار تار کر ے
اس وطن کے لوگوں کو تو ایما ند ار کر دے

اور انھیں سچا اور دیا نت دار کر ے
اے خدا اس قوم کو تو بیدارکر دے

Rate it:
Views: 449
10 Aug, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets