دعا

Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistan

میرے گناہوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے
یا رب مجھ پہ اپنا کرم کر

بن جاؤں نیک انسان میں
تو ایسا کرم کر

برائی مجھ کو چھو نہ سکے
تو ایسا کرم کر

دشمن نہ ہو زمانے میں میرا
تو ایسا کرم کر

گنا نہ ہوں نیکوں کا گزر ہو
تو ایسا کرم کر

ہو جائیں تیری جنت کے قابل
تو ایسا کرم کر

یا رب مجھ پہ اپنا کرم کر
تیرا ہو جاؤں ایسا کرم کر

Rate it:
Views: 652
10 Dec, 2008
More Religious Poetry