دعائے خیر

Poet: سرور فرحان سرور By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

کون کہتا ہے کہ مُجھ کو باس سے ہے کُچھ گلہ
ہیں میری دانست میں وہ قابلِ جنت حضور

ہے دُعا کہ خُلد اُن کے واسطے ہو جلد واَ
کل کے بدلے آج ہی پا جائیں وہ جنت کی حور

Rate it:
Views: 468
05 Feb, 2013