دعوتِ عشق
Poet: UA By: UA, Lahoreدعوتِ عشق کا اہتمام کرتے رہے
دِن رات مسلسل کام کرتے رہے
وہ آئیں ہمارے گھر خدا کی قدرت
ہم کچھ ایسا انتظام کرتے رہے
دِن رات مسلسل کام کرتے رہے
دعوتِ عشق کا اہتمام کرتے رہے
More Funny Poetry
دعوتِ عشق کا اہتمام کرتے رہے
دِن رات مسلسل کام کرتے رہے
وہ آئیں ہمارے گھر خدا کی قدرت
ہم کچھ ایسا انتظام کرتے رہے
دِن رات مسلسل کام کرتے رہے
دعوتِ عشق کا اہتمام کرتے رہے