دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں
Poet: کیان By: کیان, Chamanدل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں
زلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں
ایسے وہ رو رہا تھا مرا حال دیکھ کر
آیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں
یہ بات جانتی ہوں مگر مانتی نہیں
دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں
اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گی تری دیکھ بھال میں
وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا
اٹکی ہوئی ہوں میں مگر اس کے سوال میں
More Himanshi Babra Poetry
لوگ تو لوگ ہیں لوگوں کی طرح دیکھتے ہیں لوگ تو لوگ ہیں لوگوں کی طرح دیکھتے ہیں
اور ہم ہیں تجھے بچوں کی طرح دیکھتے ہیں
ہم کو دنیا نے لکڑہارا سمجھ رکھا ہے
ہم تو پیڑوں کو پرندوں کی طرح دیکھتے ہیں
میں جو دیکھوں تو جھپکتی نہیں آنکھیں میری
اور حضرت مجھے اندھوں کی طرح دیکھتے ہیں
تم تو پھر غیر ہو تم سے تو شکایت کیسی
میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
تیرا دیدار قضا ہوتا نہیں ہے ہم سے
ہم تجھے فرض نمازوں کی طرح دیکھتے ہیں
اور ہم ہیں تجھے بچوں کی طرح دیکھتے ہیں
ہم کو دنیا نے لکڑہارا سمجھ رکھا ہے
ہم تو پیڑوں کو پرندوں کی طرح دیکھتے ہیں
میں جو دیکھوں تو جھپکتی نہیں آنکھیں میری
اور حضرت مجھے اندھوں کی طرح دیکھتے ہیں
تم تو پھر غیر ہو تم سے تو شکایت کیسی
میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
تیرا دیدار قضا ہوتا نہیں ہے ہم سے
ہم تجھے فرض نمازوں کی طرح دیکھتے ہیں
عمیر
دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں
زلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں
ایسے وہ رو رہا تھا مرا حال دیکھ کر
آیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں
یہ بات جانتی ہوں مگر مانتی نہیں
دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں
اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گی تری دیکھ بھال میں
وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا
اٹکی ہوئی ہوں میں مگر اس کے سوال میں
زلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں
ایسے وہ رو رہا تھا مرا حال دیکھ کر
آیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں
یہ بات جانتی ہوں مگر مانتی نہیں
دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں
اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گی تری دیکھ بھال میں
وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا
اٹکی ہوئی ہوں میں مگر اس کے سوال میں
کیان






