دل جس سے لگتا ہے لگائے جا ہرکسی کو پیار کا جام پلائے جا رش کو دیکھ کرتو نہ گبھرا سب کواپنے دل میں بسائے جا دھن دولت اگر پاس نہیں ہے دل کی دولت سب پہ لٹائےجا تیرا وزن خود کم ہو جائےگا توہر کسی کامال کھائےجا