دل میںپیاری پڑوسن رہتی ہے
میری آنکھوں میں چبن رہتی ہے
سارا اچھا کھانا خود کھاتی ہے
مجھےبھیجتی جوٹن رہتی ہے
ہمسائی سمجھ کرجگہ کیادی
اب بنی میری دشمن رہتی ہے
مرکر ہی تجھےچھوڑوں گی
سرعام کرتی اعلان رہتی ہے
سالوں سےمیری پڑوسن ہے
لگتا ہےیہاں مہمان رہتی ہے