دل میں۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دل میں تیری جدائی کا غم ہے
تیرے پاس میرےدردکامرہم ہے

اےدوست غم میں اداس نہ ہونا
تمہیں رب دوجہاں کی قسم ہے

Rate it:
Views: 316
19 Jan, 2016