Add Poetry

دل میں کیسی رہتی ہے یہ الفت

Poet: ناصر دھامسکر-مجگانوی By: Nasir Ibrahim Dhamaskar, Ratnagiri

دل میں کیسی رہتی ہے یہ الفت
کملی والے کی ایسی ہے چاہت

چڑھ کر چوٹی پر حق گویا ہوئے
بھر دی ان میں سچائی کی قوت

اول پتھر بھی عم نے ہی مارا
کب چھوڑی بھی پیغمبر نے ہمت

طعنہ سب کچھ سہتے جانا
میرے آقا کی ایسی تھی دعوت

دانش تھی صادق کہنے کی لیکن
پر سرداری کے جھگڑے سی نوبت

ہو من میں راسخ ایماں ناصر جب
تن من کہہ اٹھ جائے ہر پل وحدت

Rate it:
Views: 355
11 Dec, 2020
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets