دل نشیں کا پیار پانے کی تمناہے
اسکی بہو کو اپنا بنانےکی تمناہے
میں غیراخلاقی بات کرنہیں سکتا
ہمسائی کو کھری سنانےکی تمناہے
میرےجواں ارماں بوڑھےہورہےہیں
مکھانہ سےدل لگانےکی تمنا ہے
دل نشیں کی دل نشینی دیکھ کر
اسےاپنا ہم سفربنانےکی تمناہے
رسٹی کی جب مجھ سےشادی ہو
اسکی فیملی کوبلانےکی تمناہے