دل ٹھاہ ٹھاہ نہیں کرتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

ہماری سمت کوئی نگاہ نہیں کرتا
شاید اسی لیےدل ٹھاہ ٹھانہیں کرتا

ہمسائی میرے بھائی سےکہتی ہے
ایسےپڑوسی سےکوئی نباہ نہیں کرتا

مجھ کو کنجوس سمجھ کر کہتی ہے
میری خآطردولت تباہ کیوں نہیں کرتا

میری پڑوسن کو اس بات کی کیا خبر
اصغر اس کی خاطرکیاکیا نہیں کرتا
 

Rate it:
Views: 444
10 Sep, 2012