دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے

Poet: ایاز By: ایاز, Larkana

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے

اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

Rate it:
Views: 718
23 Jan, 2025