دل کے اندر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, M.ASGHAR MIRPURI

پڑوسن میرےدل کے اندر بستی ہے
میں ڈگمگانےلگتاہوں جب گرجتی ہے
ایک بھی مطلب کی بات نہیں کرتی کبھی
دن رات وہ صرف اؤٹ پٹانگ بکتی ہے
صبح سویرےبل ڈاگ جگا دیتا ہے لیکن
اسکی زلفوں کی سائےمیں شام ہوتی ہے

Rate it:
Views: 461
04 Jan, 2012