دل کے گلشن میں ایک شہزادی رہتی ہے
سارا دن کرتی اس کی بربادی رہتی ہے
میرے لیےویسےتو کوئی رشتہ نہیں آتا
سپنوں میں ہررات ہوتی شادی رہتی ہے
پوری گلی پہ رعب جماتی ہےحمیداں
گھرمیں بنکر سیدھی سادھی رہتی ہے
بولی تجھےپیارکرنے کومیں ہی ملی
حالانکہ شہر میں کتنی آبادی رہتی ہے