دلِ خوش فہم

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

دلِ خوش فہم سے سر زَد حماقت ہو ہی جاتی ہے
کسی احمق سے اندھی عقیدت ہو ہی جاتی ہے

جو فارغ ہو کوئی زیادہ یہ حرکت ہو ہی جاتی ہے
وہ کیا کہتے ہیں اُس کو؟ ہاں محبت، ہو ہی جاتی ہے
 

Rate it:
Views: 384
12 Feb, 2013