آنکھیں رکھی تھی بند کئیں روز سے میں نے دلکش حسین خواب سجانے کے واسطے دیکھا جو میں نے گنبد خضرا کو خواب میں آنے لگی صدائیں بلانے کے واسطے