دلیل، ہدایت
بنالے جو قرآن کو ۔ ۔ ہو
رحمت ہی رحمت
۔
ڈاکٹر ریاض احمد
.
ماخوذ:
.
فَقَدۡ جَآءَكُمۡ بَيِّنَةٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَهُدًى وَرَحۡمَةٌ
.
سو تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے دلیل اور ہدایت اور رحمت آ گئی ہے
.
سُوۡرَةُ الاٴنعَام