اے کاش! روضۂ سرکار کی زیارت ہو مرا تو سارا ہی رنج و الم نکل جائے خدا کرے کہ مقدر ہو اَوج پر ایسا سنہری جالیاں دیکھوں یہ دم نکل جائے