دن بھر۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اصغردن بھرشاعری کرتا ہے
پڑوسن کا کتا چوکیداری کرتاہے
اب مرغیاں چرانےکی ہمت نہیں
اب بیچارہ دلوں کی چوری کرتاہے
میرادل اورکسی کی بات نہیں سنتا
پڑوسن کی ہربات پوری کرتا ہے
پڑوسن کی ساس جب ملتی ہے
اس سے باتیں ضروری کرتاہے
مکھانہ سےپیار کا یہی حال ہے
جلدی جلدی بات ادھوری کرتاہے

Rate it:
Views: 346
28 Mar, 2012