دن بھلے ہوں اچھے لگتے ہیں حالات بھی
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaدن بھلے ہوں اچھے لگتے ہیں حالات بھی
آتے جاتے روکتی ہیں خوشیوں کی برات بھی
تم بڑے ہو تم بھلائے ہو تم ہو میرے مائی باپ
دھن ہو پاس ہوتی ہیں پھر خدمات بھی
خالی ہے جیب اب منہ پھیر کے چلتے ہو تم
پہلے ہنس کے ٹال دیتے تھے میری ہر بری بات بھی
قلزم چپ ٹھنڈ ہے ہمت نہیں بات کی
حلوہ پوری چلتے تھے جب اچھی لگتی تھی برسات بھی
More Funny Poetry






