دن کا اجالا

Poet: Shahzaib By: Shahzaib Munir, karachi

دن کا اجالا ہو یا رات کی خاموشی
آپ کی چاہت ہمیں تنہا ہو نے نہیں دیتی

خدا نے دیا ہمیں آپ جیسا دوست
بس یہی خوشی ہمیں رات بھر سونے نہیں دیتی

Rate it:
Views: 815
17 Aug, 2008