دنیا سے میں۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دنیا سے میں بے خبر رہتا ہوں
تیرے غم سےدیدہ تررہتا ہوں

اےدوست کیاپوچھتےہومیراحال
اللہ کا کرم ہےپہلےسےبہتررہتا ہوں

Rate it:
Views: 288
19 Jan, 2016