دنیا میں اک تو ہی میرا ہمنوا ہے تیرے سوا کوئی نہ میرا راہ نما ہے زندگی میں ہم سے کبھی دور نہ جانا ہماری تم سے صرف اتنی التجا ہے