دنیا میں ٰیار ہمارے بہت ہیں اس کام میں خسارےبہت ہیں ہم درد کے ماروں کا کوئی نہیں دولت والوں کےسہارےبہت ہیں اصغر کی زندگی کا ہمسفر نہ بن میری راہوں میں شرارے بہت ہیں