باقی ہے اتحاد نہ ہم میں ہے تنظیم بٹ گئے ٹکڑوں میں ہو گئےتقسیم ہربچہ کے دلمیں بٹھانی ہےیہ بات دنیاہی برتنےکی ہےدین میں تعلیم