دنیا والے جب اپنے بارہ بجاتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM دنیاوالے جب اپنے بارہ بجاتے ہیں
ہم پڑوسن کےنام کی محفل سجاتےہیں
پہلےاپنےاشعار کا اک ہار بناتے ہیں
پھر پڑوسن کی تعریف میں سناتےہیں
اکیلے میں تو مجھےچھیڑتے رہتے ہیں
راستے میں مل جاہیں تو نظرناملاتےہیں
کل ایک آنٹی جی مجھےسےپوچھنےلگیں
اصغربیٹا یہ محفل ستھن آپ کب سجاتےہیں
دل کی بزم میں جب کوئی ہمسائی نہیں آتی
ہم رو رو کرسب ہمساہیوں کو جگاتےہیں
More Funny Poetry






