دو حرف لکھیے ہیں کوٸی داد ہی نہیں لوگوں نے پڑھ کر کہا ان میں کچھ خاص نہیں لوگوں کو خاک سمجھ لگے ان کی امیر ان میں اک تم ہو اک میں ہوں اور کسی کی بات ہی نہیں