ہے دواے سوزِ قلبی شہ دیں کی مدح خوانی اُسے کیا ہو بے قراری جو نبی سے منسلک ہے اُسے کیا گزند پہنچے سرِ حشر گرمیوں سے جو ثناے مصطفا میںشب و روز منہمک ہے