Add Poetry

دودھ کی رکھوالی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

کس عقلمند نے پڑھایا ہے مذہبی رواداری کا یہ الٹا سبق
تہوار میں کرتےہیں شرکت خوشیاں منانےکو دیوالی کی

نہ جانےکیوں الٹی ہی گنگا بہاتےہیں ہم پاکستانی سارے
بلےکو ہم لوگ ذمہ داری دیتےہیں دودھ کی رکھوالی کی
 

Rate it:
Views: 472
27 Sep, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets