Add Poetry

دوست

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم نے پھول مانگے تو خار ملے ہیں
جیت کر بھی ہمیں ہار ملے ہیں

اپنے دوستوں کے بارے کیا کہوں
ہمالیہ سے اونچے انہیں کردار ملے ہیں

جن کی راہوں میں ہم پھول بچھاتے رہے
ان لوگوں سے ہمیں آزار ملے ہیں

سبھی ایک جیسے مفاد پرست نہیں ہوتے
کچھ ہماری خاطر مر مٹنے کو تیار ملے ہیں

میں بڑا خوش نصیب ہوں اے پیارے دوستوں
اصغر کو جو تم جیسے باوفا یار ملے ہیں

Rate it:
Views: 891
01 Apr, 2011
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets