دوست

Poet: محمد اویس By: Muhammad Awais, Islamabad

دوست-دوست نہ رہا
وفا میں وفائی نہ رہی
ہمیں ان کے در کی
شناسائی نہ رہی

Rate it:
Views: 2078
16 Mar, 2021