دوست اور پیار
Poet: ania By: noor, gujranwalaغلطی ہوئی کہ اسے جان سے بھی زیادہ چاہنے لگے دوست
 کیا پتہ تھا کہ میری اتنی پرواہ اسے لا پرواہ کر دے گی
 
 کرےکوئی یاد تو ہم بھی اسے یاد کر لیا کرتے ہیں دوست
 باقی اب ہماری عادت نہیں رہی مصروف لوگوں کو تنگ کر نے کی
More Friendship Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 