دوست جب ذی وقار ہوتا ہے

Poet: اندرا ورما By: Qaiser, Islamabad

دوست جب ذی وقار ہوتا ہے
دوستی کا معیار ہوتا ہے

Rate it:
Views: 3137
08 Apr, 2021