دوست کرنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiہلکان ہم ہوئے جنہیں اپنا دوست کرنے کے لئے
لڑا رہے ہیں ہمیں اسلحہ فروخت کرنے کے لئے
یہ حالت ہے مسلمانوں کی دنیا میں کہ انہیں
فرصت ہی نہیں ان باتوں پہ کان دھرنےکے لئے
More Friendship Poetry






