دوست یہی دوستی ہے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAدل میں پیار ہو
آنکھوں میں احترام ہو
لب پہ دعا ہو
کبھی نہ خطا ہو
بے غرض وفا ہو
سچی جفا ہو
ساتھ جینے کی تمنا ہو
ساتھ مرنے کا عہد ہو
ہاتھوں میں ہاتھ ہو
دن ہو یا رات ہو
اک دوسرے کا ساتھ ہو
دوست یہی دوستی ہے
More Friendship Poetry








