دوستی

Poet: عاتیقہ ریحان By: عاتیقہ ریحان, Karachi

دوستی میں بھی پیسوں کی بات کرتا ہے
دیکھو میرا یار بھی کاروبار کرتا ہے

Rate it:
Views: 1042
15 Jun, 2023