دوستی
Poet: Almas Khan By: Janisar Ahmad Khan, Lahoreہم رب سے تمہاری خوشی مانگتے ہیں
دعاؤں میں تمہاری ہنسی مانگتے ہیں
سوچتے ہیں رب سے کیا مانگیں ہم
چلو عمر بھر کی دوستی مانگتے ہیں
More Friendship Poetry
ہم رب سے تمہاری خوشی مانگتے ہیں
دعاؤں میں تمہاری ہنسی مانگتے ہیں
سوچتے ہیں رب سے کیا مانگیں ہم
چلو عمر بھر کی دوستی مانگتے ہیں