تم سے ملنے کی جستجو بھی ہے اور تو میرے قریب بھی ہے حوصلہ بھی نہیں ہے جینے کا اور جینے کی آرزو بھی ہے ہم نے سوچا دل جلا دیں پھر خیال آیا دل میں تو بھی ہے