دوستی اچھی ہو تو رنگ لاتی ہے دوستی گہری ہو تو سب کو بھاتی ہے دوستی نادان ہو تو ٹوٹ جاتی ہے پر دوستی اپنی جیسی ہو تو اتحاد بناتی ہے