تم سب کی دوستی میرے لئے ایسی ہے
جیسے بارش کی پہلی بوند
جیسے بھیگتا ساون
جیست گلاب رت کا موسم
جیسے شبنم میں نہائی چاندنی
جیسے خزاں کے بعد بہار کا موسم
تو ساتھ چلنے کا وعدہ ہے میرا تم سے
تو ہم پھر ساتھ چلیں گے مل کر
ہمیشہ آباد رہے گی یاد سب دوستوں کی میرے دل میں
کہ یہی تمہاری ہماری دوستی ہے