دوستی

Poet: By: Almas, qatar

دوستی گناہ ہے تو ہونے نہ دینا
دوستی خدا ہے تو کھونے نہ دینا

اگر کرتے ہو زندگی میں کسی سے دوستی
تو ایسے دوست کو کبھی رونے نہ دینا

Rate it:
Views: 730
07 Jan, 2010