دوستی
Poet: By: Rizwana Khan, karachiکتنی عزیز ہے یہ دوستی بتاؤں کیسے
اپنی سادگی آپکو دکھاؤں کیسے
دوستی آپکی انمول ہے میرے لئے
چند لفظوں میں یہ آپکو سمجھاؤں کیسے
More Friendship Poetry
کتنی عزیز ہے یہ دوستی بتاؤں کیسے
اپنی سادگی آپکو دکھاؤں کیسے
دوستی آپکی انمول ہے میرے لئے
چند لفظوں میں یہ آپکو سمجھاؤں کیسے