تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی تجھ سے دوستی کر کے زندگی مسکرانے لگی یہ میری دوستی تھی یہ تیری اچھائی کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگی