دوستی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی میں دوست بنائے بہت
ان سب سےزخم کھائے بہت
کچھ لوگوں سےدوستی کرکے
اس کے بعد ہم پچھتائے بہت
دوستوں سےدرد ملتے رہے
غم میں بھی ہم مسکرائےبہت
چاہ کے قفس سےآزادی ناملی
گو پہلےپہل ہم پھڑ پھڑائےبہت
جو اصغر کا بڑآخیال رکھتاتھا
اسےکھو کر ہم پچھتائےبہت
More Friendship Poetry






