یہ خدا کا ایک انعام ہے دوستی دوستوں کا کام ہے نشہ اس کا بھی اچھا ہے یہ دوستی ایک جام ہے جب روٹھ جاتے ہیں دوست سبھی تب لگے زندگی حرام ہے جان دینا اک اشارہ پہ یہی دوستوں کا کام ہے