نہ ساتھ ہے کوئی نہ سہارا ہے کوئی نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی مگر آپ کو دیکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ اک پیارا سا دوست ہمارا ہے کوئی